پس اندازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اندوختگی؛ مال جمع کرنا، آمدنی میں سے خرچ کے وقت کچھ بچانا، بچت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اندوختگی؛ مال جمع کرنا، آمدنی میں سے خرچ کے وقت کچھ بچانا، بچت۔